ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

وزیر اعظم محمد نواز شریف لندن صرف اور صرف آصف زرداری کے دربار حاضری دینے جا رہے ہیں ٗاعتزازاحسن 

datetime 12  اپریل‬‮  2016

وزیر اعظم محمد نواز شریف لندن صرف اور صرف آصف زرداری کے دربار حاضری دینے جا رہے ہیں ٗاعتزازاحسن 

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہاہے کہ وزیر اعظم نواز شریف لندن صرف اور صرف آصف زرداری کے دربار حاضری دینے جا رہے ہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہاکہ لگتا ہے وہ چوہدری نثار… Continue 23reading وزیر اعظم محمد نواز شریف لندن صرف اور صرف آصف زرداری کے دربار حاضری دینے جا رہے ہیں ٗاعتزازاحسن 

وزیراعظم ، چیف الیکشن کمشنر اور دیگر چاروں ممبران کے نام ای سی ایل ڈالنے کیلئے ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

datetime 12  اپریل‬‮  2016

وزیراعظم ، چیف الیکشن کمشنر اور دیگر چاروں ممبران کے نام ای سی ایل ڈالنے کیلئے ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

لاہو(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف ، چیف الیکشن کمشنر اور دیگر چاروں ممبران کے نام ای سی ایل ڈالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی ۔ درخواست گزار سید اقتدار حیدر نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ 1997ء کے صدارتی الیکشن میں بیلٹ پیپر پر پاکستان کے خلاف توہین آمیز… Continue 23reading وزیراعظم ، چیف الیکشن کمشنر اور دیگر چاروں ممبران کے نام ای سی ایل ڈالنے کیلئے ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

ایم کیو ایم پر غیر اعلانیہ پابندی لگادی گئی ،فارو ق ستار کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 12  اپریل‬‮  2016

ایم کیو ایم پر غیر اعلانیہ پابندی لگادی گئی ،فارو ق ستار کے صبر کا پیمانہ لبریز

کراچی(نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ایجنڈا امن و امان قائم کرنا نہیں بلکہ ایم کیو ایم کو دیوار سے لگانا ہے۔ایم کیو ایم پر غیر اعلانیہ پابندی لگادی گئی ہے ۔عام معافی کا مطالبہ کیوں کیا جارہا… Continue 23reading ایم کیو ایم پر غیر اعلانیہ پابندی لگادی گئی ،فارو ق ستار کے صبر کا پیمانہ لبریز

خیبرپختونخوا میں تین پٹواری گرفتار

datetime 12  اپریل‬‮  2016

خیبرپختونخوا میں تین پٹواری گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک) قومی احتساب بیوروخیبر پختونخوا نے کاروائی کرتے ہوئے پانچ کروڑ روپے غبن کے الزام میں تین پٹواریوں کو گرفتار کر لیا ۔نیب کے مطابق پٹواری محمد الیاس،رضا شاہ اور محمد ادریس نے ورکر ویلفیئر بورڈ میں 500کنال زمین میں مبینہ کرپشن کی جس پر ان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی ،نیب کے… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں تین پٹواری گرفتار

مسلم لیگ ن کے اندر سے وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ ہوگیا

datetime 12  اپریل‬‮  2016

مسلم لیگ ن کے اندر سے وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن)سندھ کے سینئر رہنماؤں اور سابق گورنرسندھ سردارممتازبھٹوکے قریبی ساتھیوں محمد انور گجر اوررزاق باجوہ نے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کو اپنے منصب سے الگ ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم کو چاہئے کہ وہ فوری طور پراپنے منصب سے مستعفی ہوکر پارٹی کے کسی سینئر رہنماء کو وزیراعظم منتخب کریں… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے اندر سے وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ ہوگیا

عمران خان احتجاج ضرور کریں لیکن کسی کے گھر جاکر نہ کریں،وزیراعلیٰ سندھ

datetime 12  اپریل‬‮  2016

عمران خان احتجاج ضرور کریں لیکن کسی کے گھر جاکر نہ کریں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان احتجاج ضرور کریں لیکن کسی کے گھر جاکر نہ کریں ۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے رائے ونڈکے گھیراؤ کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ عمران خان قانون اپنے… Continue 23reading عمران خان احتجاج ضرور کریں لیکن کسی کے گھر جاکر نہ کریں،وزیراعلیٰ سندھ

ایگزیکٹ سکینڈل ابتدائی تصورات سے بھی بڑا ہے ٗامریکی اخبار

datetime 12  اپریل‬‮  2016

ایگزیکٹ سکینڈل ابتدائی تصورات سے بھی بڑا ہے ٗامریکی اخبار

نیویارک (نیوزڈیسک) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے نئی رپورٹ میں ایگزیکٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ اسکینڈل ابتدائی تصورات سے بھی بڑا ہے۔نیویارک ٹائمز کے تفتیشی صحافی ڈیکلن والش نے گزشتہ سال ایگزیکٹ کے مبینہ جعلی تعلیمی اسناد ٗگھوسٹ یونیورسٹیوں اور صارفین سے ہیرا پھیری کے اسکینڈل کا انکشاف کیا تھا۔ایگزیکٹ کو اسی… Continue 23reading ایگزیکٹ سکینڈل ابتدائی تصورات سے بھی بڑا ہے ٗامریکی اخبار

راولپنڈی ڈویژن 3 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرکے صوبے بھر میں سرِفہرست رہا

datetime 12  اپریل‬‮  2016

راولپنڈی ڈویژن 3 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرکے صوبے بھر میں سرِفہرست رہا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے مارچ 2016 تک دیئے گئے 4 ارب روپے کے ٹیکس وصولی کے ہدف کے جواب میں راولپنڈی ڈویژن 3 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرکے صوبے بھر میں سرِفہرست رہا۔پنجاب ٹیکس ڈے کے موقع پر صوبائی حکومت کی جانب سے منعقد کیے گئے سیمینار میں ایکسائز اور ٹیکسیشن کے… Continue 23reading راولپنڈی ڈویژن 3 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرکے صوبے بھر میں سرِفہرست رہا

وزیراعظم نے لندن میں پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار نہیں کیا ،ترجمان

datetime 12  اپریل‬‮  2016

وزیراعظم نے لندن میں پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار نہیں کیا ،ترجمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے ترجمان نے کہاہے کہ وزیراعظم نے لندن میں پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار نہیں کیا۔منگل کو ایک بیان میں وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے لندن میں پیپلزپارٹی کی قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار نہیں کیا… Continue 23reading وزیراعظم نے لندن میں پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار نہیں کیا ،ترجمان