ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

رائے ونڈ دھرنا آخری آپشن ہےاور اس کے حا می کو ن کون ؟ شاہ محمود قریشی سب واضح کر دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2016

رائے ونڈ دھرنا آخری آپشن ہےاور اس کے حا می کو ن کون ؟ شاہ محمود قریشی سب واضح کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف اور قومی وطن پارٹی نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن بنانے پراتفاق کر لیا۔ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں رائے ونڈ دھرنا آخری آپشن ہے۔قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاؤ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود… Continue 23reading رائے ونڈ دھرنا آخری آپشن ہےاور اس کے حا می کو ن کون ؟ شاہ محمود قریشی سب واضح کر دیا

24اپریل کو اسلام آباد میں دھرنا نہیں یوم تاسیس ہو گا , شاہ محمود قریشی

datetime 15  اپریل‬‮  2016

24اپریل کو اسلام آباد میں دھرنا نہیں یوم تاسیس ہو گا , شاہ محمود قریشی

چار سدہ(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جمہوریت کو کسی صورت پٹڑی سے اتارنے کے حامی نہیں ,24 اپریل کواسلام آباد میں دھرنا نہیں یوم تاسیس ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما شاہ محمود قریشی نے قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاو¿ سے ملاقات… Continue 23reading 24اپریل کو اسلام آباد میں دھرنا نہیں یوم تاسیس ہو گا , شاہ محمود قریشی

وزیر خزانہ کے صا حبزا دے علی مصطفے ڈار نے عمران خان کو 5 ارب کا لیگل نوٹس بھیج دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2016

وزیر خزانہ کے صا حبزا دے علی مصطفے ڈار نے عمران خان کو 5 ارب کا لیگل نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیٹے علی مصطفی اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پانچ ارب روپے کا ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ وہ چودہ دن کے اندر لگائے گئے الزامات واپس لیں اور بے بنیاد الزامات عائد کرنے… Continue 23reading وزیر خزانہ کے صا حبزا دے علی مصطفے ڈار نے عمران خان کو 5 ارب کا لیگل نوٹس بھیج دیا

شاہ محمود نے تحریک انصاف کا موقف پیش کیا،آفتاب شیر پاﺅ نے حمایت کر دی

datetime 15  اپریل‬‮  2016

شاہ محمود نے تحریک انصاف کا موقف پیش کیا،آفتاب شیر پاﺅ نے حمایت کر دی

اسلام آباد (نیو زڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور قومی وطن پارٹی پاناما لیکس پر چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن بنانے پر اتفاق کیا ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد تحقیقاتی کمیشن تشکیل دیکر تحقیقات کروائی جائیں تاکہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے۔ تفصیلات کے… Continue 23reading شاہ محمود نے تحریک انصاف کا موقف پیش کیا،آفتاب شیر پاﺅ نے حمایت کر دی

آصف زرداری نےاہم رہنماکو فوری لندن طلب کرلیا

datetime 15  اپریل‬‮  2016

آصف زرداری نےاہم رہنماکو فوری لندن طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) مفاہمت کے جادوگر آصف زرداری پیپلز پارٹی کے اہم رہنما رحمان کو فوری طور پر لندن طلب کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے رحمان ملک کو فوری لندن بلایا ہے جہاں وہ آصف زرداری کو کورکمیٹی میٹنگ میں کیے گئے فیصلوں اور اسحاق… Continue 23reading آصف زرداری نےاہم رہنماکو فوری لندن طلب کرلیا

چھوٹو گینگ کب تک ختم ہو جائےگا؟ اعلان ہو گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2016

چھوٹو گینگ کب تک ختم ہو جائےگا؟ اعلان ہو گیا

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیرقانون پنجاب رانا ثناء نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں چھوٹو گینگ ختم ہو جائےگا یا ہتھیار ڈال دے گا۔ ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کو بھاگنے نہیں دیں گے۔ آپریشن ضرب آہن کے دوران اب تک 6 پولیس اہلکار شہید ہو چکے ہیں۔ لاہورمیں پنجاب اسمبلی… Continue 23reading چھوٹو گینگ کب تک ختم ہو جائےگا؟ اعلان ہو گیا

رائیونڈدھرنے بارے خو رشید شاہ نےبھی بیا ن جا ری کر دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2016

رائیونڈدھرنے بارے خو رشید شاہ نےبھی بیا ن جا ری کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پاناما لیکس پر عدالتی کے بجائے پارلیمانی کمیٹی کا مطالبہ کر دیا۔ کہتے ہیں رائیونڈ میں دھرنا نہیں دیں گے۔اپوزیشن لیڈر نے واضح کیا ہے کہ پیپلزپارٹی چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن کا مطالبہ نہیں کرےگی ۔پانامہ لیکس کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی… Continue 23reading رائیونڈدھرنے بارے خو رشید شاہ نےبھی بیا ن جا ری کر دیا

طیارے میں دوران سفر چودھری نثار سے بات ہو گئی ‘عمران خان

datetime 15  اپریل‬‮  2016

طیارے میں دوران سفر چودھری نثار سے بات ہو گئی ‘عمران خان

لندن(نیوز ڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے کہ چودھری نثار سے بات ہو گئی ہے 24 اپریل کو جلسہ ایف 9 پارک میں ہی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان لندن پہنچ گئے ہیں۔ عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری ںثار اور جہانگیر ترین بھی ہیں۔ تینوں رہنما ایک… Continue 23reading طیارے میں دوران سفر چودھری نثار سے بات ہو گئی ‘عمران خان

پاکستان میں ایسی سر وس کا آغاز کہ ہر کو ئی سفر کی خواہش کرے

datetime 15  اپریل‬‮  2016

پاکستان میں ایسی سر وس کا آغاز کہ ہر کو ئی سفر کی خواہش کرے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) والوو نے پاکستان میں لاہور اور اسلام آباد کیلئے جدید ترین بس سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلی مرتبہ ڈائیو وکے مدمقابل ایک ایسی جدید ترین بس سروس کا آغاز ہوا ہے جواب تک کی جدید ترین سروس ہے اور جہاز کی سہولیات مسافربس میں فراہم کردی گئیں۔ والوو کی جانب سے… Continue 23reading پاکستان میں ایسی سر وس کا آغاز کہ ہر کو ئی سفر کی خواہش کرے