اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

ایم کیوایم کاامجدفریدصابری کوانوکھاخراج تحسین

datetime 24  جون‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم نے حق پرست قوال امجدفریدصابری شہیدؒ ؒ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے جناح گراؤنڈ عزیز آباد سے متصل شہداء یادگارپرامجدفریدصابری کی یادگاری تصویروالی جہازی سازبل بورڈنصب کردیا ہے جہاں لوگوں کی بڑی تعدادازخود پہنچ کرسچے عاشق رسولؐ اوربین القوامی شہرت یافتہ قوال امجدفریدصابری شہیدؒ کی تصویرکے سامنے پھول رکھ کران کوخراج تحسین پیش کررہے ہیں اور شہیدکے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔جمعہ کے روز افطارکے بعدسے ہی حق پرست عوام ماؤں،بہنوں،بزرگوں،نوجوانوں اورایم کیوایم کے کارکنان کاشہداء یادگارپرتانتابندھ گیاجنہوں نے ازخودشہداء یادگارپہنچ کرسامنے لگی امجدفریدصابری شہیدکی تصویرپر پھول چڑھا کرانہیں خراج تحسین پیش کیااورشہیدکے بلنددرجات کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…