لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک )پا کستان میں مو سمیا تی تبد یلو ں پر نظر رکھنے والے ادارے کے نے شوال کے چاند سے متعلق اہم پیش گو ئی کر دی ہے مقا می میڈیا کے مطا بق بتا یا گیا ہے کہ پا کستان میں عید کا چاند 5 جو لا ئی بر وز منگل کو نظر آنے کا قو ی امکان ہے اور عید بد ھ 6 کو جو لا ئی کو ہو گی محکمہ مو سمیا ت کے مطا بق رواں بر س پا کستان میں 92 روزے ہو نے کا مکان ہے جبکہ عید پر ملک بھر میں مو سم خشک رہے گا پا کسا نی صو بہ سند ھ اور بلو چستان میں شوال کا چا ند واضح طور پر دیکھا جا سکے گا محکمہ مو سمیا ت کے مطا بق شوال کے چا بد کو نماز مغر ب کے بعد پا لیس منٹ تک دیکھا جا سکے گا ۔