لاہور( این این آئی )مون سون کے باعث پنجاب میں سیلاب کی پیشگوئی کی گئی ہے اور12اضلاع کے اس کی زد میں آنے کا امکان ہے ۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ممکنہ اضلاع کی نشاندہی کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کوالرٹ رہنے کے احکامات دئیے ہیں ۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے صوبے کے جن بارہ اضلاع میں سیلاب کے خدشے کا اظہار کیا گیا ہے ان میں ڈی جی خان ، بھکر ، میانوالی ، مظفر گڑھ ، لیہ ،جھنگ ، راجن پور اور دیگر اضلاع شامل ہیں ۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے دیگر قریبی اضلاع کو بھی مختلف کیٹگریز میں شامل کرلیا ۔ ان اضلاع میں سیلاب سے بچنے کے لئے حفاظتی اقدامات کو تیز کر دیا گیا ہے۔
پنجاب کے 12اضلاع میں سیلاب،خطرے کی گھنٹی بج گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا



















































