پولیس کی کاروائی، جعلی میجر گرفتار
سیالکوٹ(نیوزڈیسک)تھانہ کینٹ پولیس نے جعلی میجر مہتاب احمد کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او مقصود لون نے ایک پریس کا نفرنس کرتے ہوئے بتا کہ ملزم میجر” علی برلاس “ کے نام سے جعلی میجر بن کر عرصہ دراز سے عوام کو بے قوف بنارہا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم… Continue 23reading پولیس کی کاروائی، جعلی میجر گرفتار