بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

ملا زمین کی خو شیو ں کو نظر لگ گئی ۔۔۔؟ عید کی چھٹیا ں کم کر نے کہہ دیا

datetime 27  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک )کاروباری حلقوں نے عید الفطرکے موقع پربینکوں میں 11 روزہ چھٹیوں پر تشویش کااظہارکیا ہے اورکہاہے کہ اس سے ملکی معیشت کو دھچکا پہنچے گا ،حکومت صورتحال پرنظر ثانی کرے۔پاکستان بزنس پروموشن کونسل کے چیئرمین اور لاہور چیمبر کے مرکزی رہنما الیاس مجید شیخ نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسٹیٹ بینک کو پابند کریں کہ بینک 11دن تک بند نہ رکھے جائیں۔الیاس مجید شیخ کا کہنا ہے کہ درآمد و برآمد کے سلسلے میں تاجروں کو بیرونی دنیا سے بینکوں کے ذریعے لین دین کرنا ہوتا ہے، اتنی طویل چھٹیوں سے ان کا بڑا حرج ہو گا ،لاہور چیمبر نے حکومت سے بینکوں کی چھٹیوں پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…