ماتحت عدالتوں میں مصالحتی نظام فعال کرنے کا فیصلہ
لاہور(نیوز ڈیسک) عدالتوں میں مقدمات کے بڑھتے ہوئے دباؤ کو کم کرنے اور تصفیہ طلب معاملات کے متبادل حل کیلئے ماتحت عدالتوں میں مصالحتی نظام فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، نظام کے تحت ججز فریقین کی باہمی رضا مندی سے ثالث مقرر کریں گے ، ابتدائی طور پر اس نظام کو لاہور… Continue 23reading ماتحت عدالتوں میں مصالحتی نظام فعال کرنے کا فیصلہ