ڈی چوک دھرنے کی سکیورٹی پر 70 کروڑ کے اخراجات کئے‘ وزارت خزانہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نواز شریف حکومت نے عمران خان کے ڈی چوک پر دھرنا کے دوران سیکیورٹی کی فراہمی پر 70 کروڑ روپے کے اخراجات کئے تھے جبکہ پولیس کو پٹرول کی فراہمی پر 30 ملین خرچ کئے تھے پارلیمانی کمیٹی میں پیش رپورٹ کے مطابق نواز شریف حکومت نے وفاقی شرعی عدالت میں… Continue 23reading ڈی چوک دھرنے کی سکیورٹی پر 70 کروڑ کے اخراجات کئے‘ وزارت خزانہ