سابق ارکان قومی اسمبلی سمیت متعدد کیخلاف بد عنوانی ریفرنس دائر کر نے کا فیصلہ ،نام سامنے آگئے
اسلام آباد ((نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ناجائز ذرائع سے اثاثے بنانے کے الزام میں سابق ارکان قومی اسمبلی مدثر قیوم نہرا، اظہر قیوم نہرا اور دیگر کیخلاف شکایت کی جانچ پڑتال، سرکاری فنڈز میں خورد برد، اختیارات سے تجاوز پر سابق رکن صوبائی اسمبلی ملتان جاوید احمد صدیقی کے خلاف انکوائری، سرکاری… Continue 23reading سابق ارکان قومی اسمبلی سمیت متعدد کیخلاف بد عنوانی ریفرنس دائر کر نے کا فیصلہ ،نام سامنے آگئے