عمران کے لندن اپارٹمنٹ ،اسد عمر نے پروپیگنڈے کاجواب دیدیا
کراچی (این این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسدعمرنے کہاہے کہ عمران خان کا نام پانامہ لیکس میں نہیں پرویزرشید لیکس میں ہے ،عمران کے لندن اپارٹمنٹ کا ذکران کے اثاثوں اورگوشواروں میں موجود ہے مگرنوازشریف نے اپنے بیرون ملک اثاثے چھپائے اورآف شورکمپنیاں اپنی دولت چھپانے اورٹیکس چوری کے لیے بنائیں ،کراچی والے جب… Continue 23reading عمران کے لندن اپارٹمنٹ ،اسد عمر نے پروپیگنڈے کاجواب دیدیا