جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

افغان مہاجرین کے قیام کیلئے6مہینے کی توسیع کے بعدایک اور اعلان،پاکستان تین سال تک افغان مہاجرین کو کیا فراہم کریگا؟تفصیلات جاری

datetime 29  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی )افغان مہاجرین کے قیام کیلئے6مہینے کی توسیع کے بعدایک اور اعلان،پاکستان تین سال تک افغان مہاجرین کو کیا فراہم کریگا؟تفصیلات جاری،پاکستان خیر سگالی کے طور پر تین سال کیلئے افغانستان جانے والے مہاجر کیمپوں میں رہنے والے لوگوں کو گندم فراہم کرے گا۔ وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان میں افغان مہاجرین کی قیام کی مدت میں چھ مہینے کا اضافہ کیا ہے ۔ افغان مہاجرین کو نادرا کی جانب سے پاکستان میں رہنے کیلئے کارڈ کی مد ت جون 30 کو ختم ہونیوالی تھی ۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے بدھ کو جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا کہ مہاجرین اب پاکستان میں 31 دسمبر 2016 تک قیام کر سکتے ہیں ۔ بیان میں سرحدی امور کی وزار ت سے کہا گیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین اور افغان حکومت کے ساتھ افغان مہاجرین کے کیمپوں کو افغانستان منتقل کرنے کیلئے مذاکرات شروع کرے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…