جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

استنبول دھماکے‘ PIA کی بڑی پیشکش ‘ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 29  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے استنبول کے اتاترک ایئرپورٹ پر ہونے والے خود کش حملوں کے بعد ترکش ایئر لائن کو مکمل تعاون کی پیش کش کی ہے۔ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی ہمارا برادر اسلامی ملک ہے اور کٹھن وقت میں ہرممکن مدد کے لیے تیار ہیں، استنبول ائیر پورٹ پر دہشت گردی کے واقعہ کے بعد ترکش ایئر لائن کو مکمل تعاون کی پیش کش کی گئی ہے، پی آئی اے نے اپنے جہازوں کے ذریعے ترکش ائیر لائن کے مسافروں کی آمدروفت میں تعاون کا یقین دلایا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ترکی کے اتاترک انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فائرنگ اور 3 خودکش حملوں میں 36 افراد جاں بحق اور 147 زخمی ہو گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…