لاہور(اے پی پی)خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے محرم کے بغیر خواتین کی حج پر پابندی عائد کئے جانے کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور وزارت مذہبی امور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔دوران سماعت درخواست گزار حادی کوثر نے موقف اختیار کیا کہ شیعہ مسلک میں چالیس سال سے بڑی عمرکی خواتین محرم کے بغیر حج کے لئے جا سکتی ہیں، خواتین کے حج پر جانے سے متعلق محرم کی پابندی کے حوالے سے وفاقی حکومت کی جانب سے پالیسی میں بھی پابندی کا کوئی ذکر نہیں ہے۔سرکاری وکیل نے حکومتی جواب داخل کرنے کے لئے مزید مہلت کی استدعا کی جس پر عدالت نے محرم کے بغیر خواتین کی حج پر پابندی عائد کئے جانے کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور وفاقی وزارت مذہبی امور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
محرم کے بغیر خواتین کا حج، عدالت نے وفاقی حکومت اور وزارت مذہبی امور سے جواب طلب کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے



















































