اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور تصاویر کے مطابق پاکستان میں جوس ، دودھ اور دیگر مصنوعات بنانے والی معروف کمپنی ’’نیسلے‘‘ کے جوس کے ڈبے میں سے فنگس برآمد ہوئی جس سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔اس مسئلے پر ’’نیسلے‘‘ کمپنی کا نقطہ نظر جاننے کیلئے جب ہم نے نیسلے پاکستان سے رابطہ کیا تو انہوں نے ہمیں اس صورتحال سے متعلق مزید معلومات فراہم کیں جو آپ ذیل میں دی گئی اِن ویڈیوز میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔ نیسلے کمپنی نے ہمیں بتایا کہ عوام اگر نیسلے فیکٹری کا وزٹ کرنا چاہے تو فیکٹری کے دروازے لوگوں کیلئے ہمیشہ کھلے ہیں اور عوام فیکٹری ٹور رجسٹر کروانے کیلئے اس ہیلپ لائن پر کال کر سکتے ہیں ۔
NESTLE NAATA 0800-62282
فوڈ مولڈ کیا ہوتا ہے ؟
نیسلے کمپنی کو تحقیق کرنے پر کیا پتا چلا ؟
نیسلے کمپنی یہ مسئلہ حل کرنے کیلئے کیا کر رہی ہے ؟
عوام میں سے اگر کسی کوایسا ڈبہ ملے تو کیا کرنا چاہئے ؟