ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

افغانستا ن بھارت کے نقش قدم پر چل پڑا پاکستان پر سنگین الزام عائد کر دیا

datetime 1  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل/پشاور(آئی این پی)افغان میڈیا نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں مقیم 7000سے زائد افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔افغان ٹی وی ’’تولو نیوز‘‘ کے مطابق خیبرپختونخوا میں مقیم 7000سے زائد افغان مہاجرین کو گزشتہ ہفتے کے دوران گرفتار کرلیا گیا ہے ۔افغان قونصلر جنرل عبداللہ وحید کاکہنا ہے کہ افغان مہاجرین کو ہراساں کیاجارہا ہے اس معاملے پر پاکستانی حکام کے ساتھ بات کروں گا۔انکاکہنا تھاکہ بدقسمتی سے طورخم مسئلے کے بعد سے افغان مہاجرین کو ہراساں کئے جانے کا سلسلہ بڑھ گیا ہے میں اور افغان سفیر عمر زاخیلوال اس معاملے کے حوالے سے وزیراعلی خیبرپختونخوا سے بات کریں گے اور انھیں صورتحال سے آگاہ کریں گے ۔انکا کہنا تھاکہ 10ہزار سے زائد خاندان عید کے بعد رضامندی سے افغانستان جانے کو تیا رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…