پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پربڑی حمایت مل گئی
لاہور(نیوز ڈیسک )مال روڈپرتحریک انصاف کوجلسے کی اجازت نہ دینے پرتاجروں نے ڈی سی اوکے فیصلے کی حمایت کردی۔مال روڈاورپینوراماکے صدورسہیل محمودبٹ اورشہزادہ وقاص بٹ کہتے ہیں کہ ڈی سی او نے ہائیکورٹ کے فیصلے کیمطابق عمل کیا۔سہیل محمود بٹ نے کہا کہ مال روڈ پر جلسے جلوسوں سے کاروباری سرگرمیوں کا جنازہ نکل گیا… Continue 23reading پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پربڑی حمایت مل گئی