اپنی کرنسی چیک کرلیں۔ کراچی میں اہم ترین گرفتاری
کراچی(این این آئی) عزیزآباد پولیس نے ایف آئی اے کے سابق ملازم کو 21 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں سمیت گرفتار کرلیا اطلاعات کے مطابق کراچی میں عزیز آباد پولیس اسٹیشن کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے کے ریٹائرڈ ملازم کو جعلی نوٹوں سمیت گرفتار کرلیا عزیز آباد پولیس… Continue 23reading اپنی کرنسی چیک کرلیں۔ کراچی میں اہم ترین گرفتاری











































