پرویزرشید نے عمران خان پر سنگین الزام عائد کردیا
لندن(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان یوٹرن کے ماہر ہیں، دھرنوں سے پاکستان کے سیاسی نظام کو کوئی خطرہ نہیں ہے ، پی ٹی آئی والوں کی سب سے زیادہ آف شور کمپنیز ہیں، پاکستان کا سیاسی نظام پہلے سے زیادہ مضبوط ہے،… Continue 23reading پرویزرشید نے عمران خان پر سنگین الزام عائد کردیا







































