اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

ہنگامی حالات، چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

datetime 4  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک )کمشنر ملاکنڈڈویژن عثمان گل نے چترال سمیت مختلف علاقوں میں سیلاب کے بعد ڈویژن کے تمام اضلاع میں انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کے افسران کی عید پر چھٹیاں منسوخ کرنے کے احکامات جاری کردئے ،سرکاری اعلامئے کے مطابق کمشنر ملاکنڈ ڈویژن عثمان گل نے مالاکنڈ ڈویژن میں سیلاب کے پیش نظر تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے اوراس ضمن میں کمشنر ہاؤس سیدو شریف میں کنٹرول رول قائم کر دیا گیا ہے جس کا نمبر0946-9240185ہے ،اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ کمشنر نے سول انتظامیہ اور ایریگیشن، سی اینڈ ڈبلیو سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو بھی ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی ہے اورساتھ ہی دریا اور ندی نالوں کی قریبی آبادی کو محتاط رہنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے تاکہ کم سے کم نقصان ہوسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…