عوام کیلئے بری خبر، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹے میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کاامکان ہے ، مالاکنڈ، ہزارہ ،گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی توقع ہے ۔اپنے بیان میں فورکاسٹنگ آفیسر محمد فاروق نے بتایا… Continue 23reading عوام کیلئے بری خبر، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی