ہندو نوجوان کھلاڑی کی شاندارکارکردگی،پی سی بی انڈر19کرکٹ میں کمال کردکھایا
کراچی (این این آئی) پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر19(کراچی ریجن) کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے پہلے روز تین میچز کھیلے گئے۔ ٹی ایم سی گر اؤنڈ پر زون1نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 53.1اوورز میں 184رنز پر پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ حمیر یوسف نے 8چوکے لگا کر… Continue 23reading ہندو نوجوان کھلاڑی کی شاندارکارکردگی،پی سی بی انڈر19کرکٹ میں کمال کردکھایا