اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

جہانگیر ترین ،عبد العلیم خان قافلے کو راستے میں چھوڑ کر خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ

datetime 24  اپریل‬‮  2016

جہانگیر ترین ،عبد العلیم خان قافلے کو راستے میں چھوڑ کر خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین اور عبد العلیم خان کارکنوں کے قافلے کو راستے میں چھوڑ کر خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہو گئے ۔ چوہدری سرور ،جہانگیر ترین ، عبد العلیم خان ،اعجاز چوہدری،محمود الرشید، جمشید اقبال چیمہ اور دیگر رہنماؤں کی قیادت میں کارکنوں کا قافلہ… Continue 23reading جہانگیر ترین ،عبد العلیم خان قافلے کو راستے میں چھوڑ کر خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ

ماڈل کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی نہ کوئی سروکار ہے ٗایف بی آر

datetime 24  اپریل‬‮  2016

ماڈل کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی نہ کوئی سروکار ہے ٗایف بی آر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایف بی آر نے کہا ہے کہ کسی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنا ہمارا اختیار نہیں ٗ ہمارا کام صرف ٹیکس لینا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماڈل گرل کا نام ای سی ایل میں دوبارہ ڈالنے کے حوالے سے ایف بی آر نے وضاحتی بیان جاری کر… Continue 23reading ماڈل کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی نہ کوئی سروکار ہے ٗایف بی آر

پشاور ٗ حسن گڑھی کے علاقے میں خونخوار چوہے نے چھ ماہ کے ایک اور بچے کوکاٹ ڈالا،ابتک آٹھ افراد کی موت واقع ہو چکی ہے ٗرپورٹ

datetime 24  اپریل‬‮  2016

پشاور ٗ حسن گڑھی کے علاقے میں خونخوار چوہے نے چھ ماہ کے ایک اور بچے کوکاٹ ڈالا،ابتک آٹھ افراد کی موت واقع ہو چکی ہے ٗرپورٹ

پشاور(نیوزڈیسک) صوبائی دارلحکومت پشاور کے علاقے حسن گڑھی کے علاقے میں خونخوار چوہے نے چھ ماہ کے ایک اور بچے کوکاٹ ڈالا۔پشاورمیں انتظامیہ کی جانب سے چوہے مارنے کی مہم کے باوجود خونخوار چوہوں پر قابوں نہیں پایا جسکا۔ بلی کی جسامت کے چوہوں نے حسن گڑھی میں چھ ماہ کے حذیفہ کو کاٹ لیا۔… Continue 23reading پشاور ٗ حسن گڑھی کے علاقے میں خونخوار چوہے نے چھ ماہ کے ایک اور بچے کوکاٹ ڈالا،ابتک آٹھ افراد کی موت واقع ہو چکی ہے ٗرپورٹ

چوہدری سرور اور شفقت محمود کے قافلوں میں ۔۔۔ کتنے آدمی تھے ؟؟ نیوزایجنسی کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 24  اپریل‬‮  2016

چوہدری سرور اور شفقت محمود کے قافلوں میں ۔۔۔ کتنے آدمی تھے ؟؟ نیوزایجنسی کا حیرت انگیز دعویٰ

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس میں شرکت کیلئے مرکزی و صوبائی رہنماؤں کی قیادت میں کارکنوں کے دو قافلے لاہور سے روانہ ہوئے ، چوہدری سرور کی طرف سے خصوصی کنٹینر تیار کرایا گیا جس پر سوار ہو کر رہنماؤں نے کارکنوں کے قافلے کی قیادت کی ۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading چوہدری سرور اور شفقت محمود کے قافلوں میں ۔۔۔ کتنے آدمی تھے ؟؟ نیوزایجنسی کا حیرت انگیز دعویٰ

نیشنل ایکشن پلان کے تحت میرپور، بھمبراور کوٹلی میں غیرقانونی اور غیررجسٹرڈ افغان مہاجرین کے خلاف آپریشن شروع

datetime 24  اپریل‬‮  2016

نیشنل ایکشن پلان کے تحت میرپور، بھمبراور کوٹلی میں غیرقانونی اور غیررجسٹرڈ افغان مہاجرین کے خلاف آپریشن شروع

میرپور(نیوزڈیسک) کمشنرمیرپورڈویژن راجہ امجدپرویز علی خان کی ہدایات اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت ڈویژن میرپور کے تینوں اضلاع میرپور، بھمبراور کوٹلی میں غیرقانونی اور غیررجسٹرڈ افغان مہاجرین کے خلاف آپریشن جاری۔ تینوں اضلاع میں غیر رجسٹرڈ اور ایسے افغان باشندے جن کے نادرا نے کارڈ بلاک کررکھے ہیں کے خلاف بھی آپریشن تیز کردیاگیااس… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان کے تحت میرپور، بھمبراور کوٹلی میں غیرقانونی اور غیررجسٹرڈ افغان مہاجرین کے خلاف آپریشن شروع

عمران خان کی ایک نہ چلی ٗ تحریک انصاف کے یوم تاسیس پر پارٹی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

datetime 24  اپریل‬‮  2016

عمران خان کی ایک نہ چلی ٗ تحریک انصاف کے یوم تاسیس پر پارٹی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے 20 ویں یوم تاسیس کے موقع پر چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں جلسے کی کال دی تو پارٹی کے اندررونی اختلافات بھی کھل کر سامنے آ گئے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کے منع کرنے کے باوجود لاہور سے کارکن دوقافلوں کی صورت میں اسلام آباد پہنچے ۔… Continue 23reading عمران خان کی ایک نہ چلی ٗ تحریک انصاف کے یوم تاسیس پر پارٹی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

راجن پور کچے کے علاقے میں کرفیو نافذ، اہم خبر آ گئی

datetime 24  اپریل‬‮  2016

راجن پور کچے کے علاقے میں کرفیو نافذ، اہم خبر آ گئی

راجن پور (نیوزڈیسک) راجن پور کچے کے علاقے میں انتظامیہ نے دو گھنٹے نرمی کے بعد دوبارہ سے کرفیو نافذ کر دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق کچے کے علاقے میں صبح 6سے 8بجے تک کرفیو میں نرمی کے بعد دوبارہ سے کرفیو نافذ کر کے جرائم پیشہ عناصر کے ٹھکانوں پر آپریشن شروع کر… Continue 23reading راجن پور کچے کے علاقے میں کرفیو نافذ، اہم خبر آ گئی

سیاست چھوڑ دونگا اگر۔۔۔!رانا ثناءاللہ نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2016

سیاست چھوڑ دونگا اگر۔۔۔!رانا ثناءاللہ نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

لاہور (نیوزڈیسک) میگا پروجیکٹس میں اگر کوئی کرپشن ثابت کر دے تو سیاست چھوڑ دونگا‘ الزامات کی بنیاد پر خواہشات کی تکمیل نہیں ہو سکتی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمشن کے ٹرمز آف ریفرنس میں کرپشن اور کرپٹ عناصر کے خاتمے کا… Continue 23reading سیاست چھوڑ دونگا اگر۔۔۔!رانا ثناءاللہ نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

راجن پور میں مزدا اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق, 6 زخمی

datetime 24  اپریل‬‮  2016

راجن پور میں مزدا اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق, 6 زخمی

رحیم یار خان(نیوز ڈیسک)راجن پور میں مزدا اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق رحیم یار خان میں کے علاقے علی پور سے تعلق رکھنے والے کچھ لوگ مزدا میں جانور لے کر فروخت کرنے جا رہے تھے کہ جن پور کے قریب قومی… Continue 23reading راجن پور میں مزدا اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق, 6 زخمی