جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

پاک فوج نے عمران خان کو خوشخبری سنادی

datetime 2  مئی‬‮  2016

پاک فوج نے عمران خان کو خوشخبری سنادی

جنوبی وزیرستان (نیوز ڈیسک ) پاک فوج نے عمران خان کو خوشخبری سنادی-پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی والدہ شوکت خانم کے آبائی علاقہ کانی گرم کو 2مئی سے 5مئی تک متاثرین جائیں گے۔ عمران خان بھی کانی گرم کا دورہ کریں گے۔جنوبی وزیرستان کے آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی کا… Continue 23reading پاک فوج نے عمران خان کو خوشخبری سنادی

کراچی میں کیا ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمےات نے خبردار کردےا

datetime 1  مئی‬‮  2016

کراچی میں کیا ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمےات نے خبردار کردےا

کرا چی (نیوزڈیسک)کراچی میں مئی اور جون میں اس سال بھی ہیٹ ویو آئے گی۔اس کی شدت پچھلے سال سے زیادہ ہوگی۔ہیٹ ویو ایک نہیں کئی بار آئے گی محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔کراچی میں پچھلے سال کی نسبت اس بار زیادہ دفعہ ہیٹ ویو آئے گی۔دورانیہ4سے5روز ہوا کرے گا ہیٹ ویو کے دنوں میں… Continue 23reading کراچی میں کیا ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمےات نے خبردار کردےا

عمران خان کا خرچہ لندن سے کون چلارہا ہے؟ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 1  مئی‬‮  2016

عمران خان کا خرچہ لندن سے کون چلارہا ہے؟ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چےئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جہانگیر ترین اور زیڈنامی شخص کے ذریعے سرمایہ کاری کر رکھی ہے،عمران خان نے آف شور کمپنیوں میں اربوں کی سرمایہ کاری کررکھی ہے،عمران خان ،جہانگیر ترین کے بیٹوں کی آف شور کمپنیوں میں بے نامی حصے دار… Continue 23reading عمران خان کا خرچہ لندن سے کون چلارہا ہے؟ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

شاہ محمود کے وفاقی حکومت سے رابطے،اہم پیشکش ،کیا ہونے والا ہے؟معروف خبر رساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 1  مئی‬‮  2016

شاہ محمود کے وفاقی حکومت سے رابطے،اہم پیشکش ،کیا ہونے والا ہے؟معروف خبر رساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے پانامہ لیکس کے معاملے پر پی ٹی آئی کی مہم کو کمزور کرنے کیلئے اس کے اندرونی اختلافات کو شدید کرنے کیلئے کام تیز کردیا ہے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی کو ہمنوا بنانے کیلئے اہم عہدے کی پیشکش کردی گئی۔ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پی ٹی آئی میں… Continue 23reading شاہ محمود کے وفاقی حکومت سے رابطے،اہم پیشکش ،کیا ہونے والا ہے؟معروف خبر رساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

سرکاری مال ،دِل بے رحم،اہم سیاسی شخصیات کی موجیں،نام سامنے آگئے

datetime 1  مئی‬‮  2016

سرکاری مال ،دِل بے رحم،اہم سیاسی شخصیات کی موجیں،نام سامنے آگئے

کراچی(این این آئی) سندھ حکومت کی 150سے زائد گاڑیاں اہم سیاسی شخصیات اور افسران کے قبضے میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سرکار کی ڈیڑھ سو سے زائدگاڑیوں پر اہم سیاسی شخصیات اور افسران قابض ہیں۔سندھ میں روایت ہے کہ جتنا سینئروزیر ہو گا اتنی زیادہ گاڑیاں ملیں گی۔ وزیرکو ایک گاڑی ملتی ہے لیکن… Continue 23reading سرکاری مال ،دِل بے رحم،اہم سیاسی شخصیات کی موجیں،نام سامنے آگئے

پی ٹی آئی جلسہ، پانامہ لیکس پر بنائے گئے گیتوں پر کھلاڑی بے قابو

datetime 1  مئی‬‮  2016

پی ٹی آئی جلسہ، پانامہ لیکس پر بنائے گئے گیتوں پر کھلاڑی بے قابو

لاہور (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی جلسہ، پانامہ لیکس پر بنائے گئے گیتوں پر کھلاڑی بے قابو،پنجاب اسمبلی کے سامنے پی ٹی آئی کے پاور شو کے دوران پانامہ لیکس پر بنائے گئے گیتوں پر سونامی کے کھلاڑیوں کا زبردست رقص کرتے ہوئے نظر آتے رہے۔ اتوار کو لاہور میں چیئرنگ کراس پر پی ٹی آئی… Continue 23reading پی ٹی آئی جلسہ، پانامہ لیکس پر بنائے گئے گیتوں پر کھلاڑی بے قابو

جمہوریت کو کس سے خطرہ ہے،شیخ رشیدنے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 1  مئی‬‮  2016

جمہوریت کو کس سے خطرہ ہے،شیخ رشیدنے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ جب تک اس ملک میں کرپشن کا بازار گرم رہے گا اس وقت تک یہ ملک ترقی نہیں کرسکتاپاکستان میں جمہوریت کو کسی اور سے نہیں بلکہ نواز شریف سے خطرہ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے زمان پارک میں میڈیا… Continue 23reading جمہوریت کو کس سے خطرہ ہے،شیخ رشیدنے بڑا دعویٰ کردیا

اہم شخصیت کی تلخ کلامی،فریال تالپورششدر

datetime 1  مئی‬‮  2016

اہم شخصیت کی تلخ کلامی،فریال تالپورششدر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کشمیرہاؤس اسلام آباد میں کشمیرکونسل کے انتخابات کیلئے ٹکٹوں کے امیدواروں سے انٹرویوکے دوران پیپلزپارٹی آزادکشمیرکی سیاسی امور کی انچارج فریال تالپوراورمشیرحکومت راجہ مبشراعجاز کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے،مبشراعجاز کے صفائی دینے اورکارکنوں کے بیچ بچاؤ کے باعث معاملہ رفع دفع ہوگیا۔ذرائع نے بتایا کہ انٹرویو کے لئے بنائے گئے پینل کی… Continue 23reading اہم شخصیت کی تلخ کلامی،فریال تالپورششدر

اربوں روپے ہوا میں اُڑ گئے،حکومت کا اہم ترین منصوبہ ناکام

datetime 1  مئی‬‮  2016

اربوں روپے ہوا میں اُڑ گئے،حکومت کا اہم ترین منصوبہ ناکام

اسلام آباد (آن لائن) قائد اعظم سولر پارک منصوبہ ناکام‘ اربوں روپے سے شروع کیا گیا ہے 100 میگاواٹ بجلی کا میگا پروجیکٹ سے صرف 18 میگاواٹ بجلی ہی پید اہوسکی اور اب حکومت نے قائد اعظم سولر پارک کو بیچنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت ملک سے بجلی بحران کے خاتمے… Continue 23reading اربوں روپے ہوا میں اُڑ گئے،حکومت کا اہم ترین منصوبہ ناکام