بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

نیب نے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کو کس کی شکایت پر پکڑا،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 18  مئی‬‮  2016

نیب نے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کو کس کی شکایت پر پکڑا،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ نیب نے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کی پہلے تحقیقات وزارت خارجہ کے کہنے پر کی، وزارت خارجہ تفتیش کیلئے مکمل تعاون کر رہی ہے،وہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تھے،ابھی ان کے پاس کوئی اختیارات نہیں ہیں۔بدھ کو اپنے ایک بیان میں ترجمان… Continue 23reading نیب نے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کو کس کی شکایت پر پکڑا،تفصیلات سامنے آگئیں

پھر اپوزیشن سے گلہ مت کرنا۔۔!عمران خان اورشاہ محمود قریشی کاحکومتی ارکان کو انتباہ

datetime 18  مئی‬‮  2016

پھر اپوزیشن سے گلہ مت کرنا۔۔!عمران خان اورشاہ محمود قریشی کاحکومتی ارکان کو انتباہ

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک ا نصاف کے چیئرمین عمران خان اورشاہ محمود قریشی حکومتی ارکان کو دھمکیاں دیتے رہے۔بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان کے خطاب سے قبل حکومتی ارکان کی جانب سے عمران خان کے خطاب کے دوران ممکنہ شور… Continue 23reading پھر اپوزیشن سے گلہ مت کرنا۔۔!عمران خان اورشاہ محمود قریشی کاحکومتی ارکان کو انتباہ

’’میسنا‘‘ ،خواجہ آصف کے ریمارکس پرہنگامہ،سپیکر نے تحریک انصاف کی ’’سن لی‘‘

datetime 18  مئی‬‮  2016

’’میسنا‘‘ ،خواجہ آصف کے ریمارکس پرہنگامہ،سپیکر نے تحریک انصاف کی ’’سن لی‘‘

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ آصف کے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر تابڑ توڑ حملے ‘ پانامہ لیکس کے ایک ماہ تک لندن کی آف شور کمپنی ظاہر نہ کرنے پر ’’میسنا‘‘ قرار دیدیا‘ عارف علوی اور شیریں مزاری کے احتجاج پر سپیکر نے الفاظ ایوان کی کارر وائی… Continue 23reading ’’میسنا‘‘ ،خواجہ آصف کے ریمارکس پرہنگامہ،سپیکر نے تحریک انصاف کی ’’سن لی‘‘

مارشل لاء لگ سکتاہے! سینئر سیاستدان نے تمام جماعتوں کو خبردارکردیا

datetime 18  مئی‬‮  2016

مارشل لاء لگ سکتاہے! سینئر سیاستدان نے تمام جماعتوں کو خبردارکردیا

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ سیاستدان جب بھی باہم دست وگریبان ہوئے تو فائدہ تیسری قوت نے اٹھایا اور برسراقتدار آکر ملک کو تباہ کیا،اگر سیاستدانوں کی لڑائی کی وجہ سے مارشل لاء لگ گیا تو ملک کی اساس… Continue 23reading مارشل لاء لگ سکتاہے! سینئر سیاستدان نے تمام جماعتوں کو خبردارکردیا

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کو’’سرپرائز‘‘دیدیا

datetime 18  مئی‬‮  2016

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کو’’سرپرائز‘‘دیدیا

اسلام آباد (آئی این پی) پیپلز پارٹی نے وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے گوشواروں کی تفصیلات کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا،وزیراعظم اور ان کے خاندان کے 1990ء سے لے کر 2013ء تک کے اثاثوں کی تفصیلات مانگی گئی ہیں۔بدھ کو پیپلز پارٹی کے رہنماء نیئر حسین بخاری اور لطیف کھوسہ نے… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کو’’سرپرائز‘‘دیدیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا محاسبہ ۔۔ اور عمران خان کی پارلیمنٹ یاترا۔۔ جاوید چودھری کی خصوصی تحریر

datetime 18  مئی‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ کا محاسبہ ۔۔ اور عمران خان کی پارلیمنٹ یاترا۔۔ جاوید چودھری کی خصوصی تحریر

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے کھرب پتی بزنس مین ہیں‘ یہ رئیل سٹیٹ اور میڈیا کمپنیوں کے مالک ہیں‘ یہ اس وقت ریپبلکن پارٹی کے متوقع صدارتی امیدوارہیں‘ ٹرمپ نے دسمبر میں جوش خطابت میں بیان دیا ٗ امریکا میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی لگا دینی چاہیے‘ ہم اگر اس فقرے کو اپنے سیاسی کلچر… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کا محاسبہ ۔۔ اور عمران خان کی پارلیمنٹ یاترا۔۔ جاوید چودھری کی خصوصی تحریر

جمشید دستی کا عمران خان کو’’مفیدترین‘‘مشورہ

datetime 18  مئی‬‮  2016

جمشید دستی کا عمران خان کو’’مفیدترین‘‘مشورہ

اسلام آباد(آئی این پی)عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف قومی مجرم ہیں ‘ قوم کے پیسوں پر ڈاکہ مارا ہے ‘ عمران خان کو پیپلز پارٹی کے چکر میں نہیں آنا چاہیے تھا وہ تو خود کرپٹ ہے ‘ پارلیمنٹ کرپشن پر پردہ مت ڈالے ‘ کرپشن… Continue 23reading جمشید دستی کا عمران خان کو’’مفیدترین‘‘مشورہ

اربوں کی گیس چوری ،نئے سکینڈل نے سر اُٹھالیا،تہلکہ خیز انکشافات،بڑے بڑے نام زِد میں آگئے

datetime 18  مئی‬‮  2016

اربوں کی گیس چوری ،نئے سکینڈل نے سر اُٹھالیا،تہلکہ خیز انکشافات،بڑے بڑے نام زِد میں آگئے

اسلام آباد (آئی این پی) ملک بھر کے 888سی این جی سٹیشنز سمیت کیپٹو پاور پلانٹس اور صنعتی مالکان کی جانب سے 14 ارب روپے کی گیس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، گیس چوری 2010 سے 2016 تک کی گئی، سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے دور سے اب تک گیس چوری… Continue 23reading اربوں کی گیس چوری ،نئے سکینڈل نے سر اُٹھالیا،تہلکہ خیز انکشافات،بڑے بڑے نام زِد میں آگئے

ایک مطالبے پر پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے کئی رہنما ناراض ،ایم کیو ایم متحدہ اپوزیشن سے کیوں باہر ہوئی؟ اندرکی کہانی باہرآگئی

datetime 18  مئی‬‮  2016

ایک مطالبے پر پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے کئی رہنما ناراض ،ایم کیو ایم متحدہ اپوزیشن سے کیوں باہر ہوئی؟ اندرکی کہانی باہرآگئی

اسلام آباد (آئی این پی) ایم کیو ایم کے مختلف معاملات کی تحقیقات کے مطالبات نے صورتحال بدل دی، قرضے معاف کرانے والوں،کک بیکس اور کمیشن لینے ،پانامہ سے باہر آف شور کمپنیوں اور ٹیکس بچانے والوں کی تحقیقات کامطالبہ کرنے پر پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے کئی رہنما ناراض ہوئے جس پر اپوزیشن لیڈر… Continue 23reading ایک مطالبے پر پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے کئی رہنما ناراض ،ایم کیو ایم متحدہ اپوزیشن سے کیوں باہر ہوئی؟ اندرکی کہانی باہرآگئی