اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے کہ جن کے شہریوں کو بدقسمتی سے دنیا کے اکثر ممالک ویزا کے بغیر اپنی سرحد پار کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیتے۔ جہاں دنیا کے اکثر ممالک کے شہری 100 سے زائد ممالک میں بغیر ویزہ کے جاسکتے ہیں وہیں پاکستان کے لئے یہ سہولت اب صرف 19ممالک میں دستیاب ہے۔ اگر آپ بغیر ویزہ کے سفر کا ارادہ رکھتے ہیں تو آپ کی منزل درج ذیل ممالک میں سے کوئی بھی ہوسکتا ہے، کیونکہ ان میں سے اکثر کیلئے یا تو ویزا درکار نہیں یا وہاں پہنچنے پر ویزا جاری کر دیا جاتا ہے۔
وہ ممالک جہاں آپ ویزہ لئے بغیر جاسکتے ہیں
Dominica
Haiti
Micronesia
Saint Vincent and the Grenadines
Trinidad and Tobago
Vanuatu
وہ ممالک جہاں پہنچتے کے ساتھ ہی پاکستانیوں کو ویزہ دیاجاتاہے۔
Burundi
Cape Verde
Comoros
Djibouti
Guinea-Bissau
Kenya
Madagascar
Maldives
Mali
Mauritania
Mozambique
Nauru
Nepal
Palau
Tanzania
Timor-Leste
Togo
Tuvalu
Uganda
وہ 19ممالک جہاں پاکستانی بغیر ویزہ کے بھی جاسکتے ہیں
![](https://javedch.com/wp-content/uploads/2016/02/pass-700x300.jpg)
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں