کیاآپ کے کہنے پر استعفیٰ دے دوں؟
بنوں (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اپنے استعفے کا مطالبہ کرنے والی اپوزیشن جماعتوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’آپ کے کہنے پر استعفی دے دوں، یہ منہ اور مسور کی دال‘‘،کرپشن کی ایک پائی بھی ثابت ہو جائے تو گھر چلا جاؤں گا۔منگل کو وزیراعظم نواز شریف نے عوامی اجتماع… Continue 23reading کیاآپ کے کہنے پر استعفیٰ دے دوں؟