ہوشیار ہوجائیں!پنجاب، خیبر پختونخواہ، بلوچستان اور سندھ ،محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رواں ہفتے پنجاب، خیبر پختونخواہ، بلوچستان اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی پڑے گی۔ جس کی وجہ سے دن کے درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ رہیں گے اور ملک کے وسطی علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک… Continue 23reading ہوشیار ہوجائیں!پنجاب، خیبر پختونخواہ، بلوچستان اور سندھ ،محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی