پی آئی اے کا جدہ جانے والی پروازوں کیلئے اہم اقدام
کراچی(نیوزڈیسک)پی آئی اے نے جدہ کےلئے پی آئی اے کی پروازوں کی تعداد میں اضافہ کردیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے نے مسافروں کی سہولت کےلئے فیصل آباد سے جدہ کےلئے پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔منگل کی صبح فیصل آباد سے جدہ کےلئے 155 مسافروں کو لے کر… Continue 23reading پی آئی اے کا جدہ جانے والی پروازوں کیلئے اہم اقدام