کراچی،نائن زیرو کے قریب سے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والا ٹارگٹ کلر گرفتار
کراچی(نیوز ڈیسک)شہر قائد کے علاقے عزیزآباد نائن زیر و کے قریب سے رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے تعلق رکھنے والے مطلوب ملزم کاشف عرف ڈیوڈ کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں تخریب کاری کا سامان،آسلحہ اور رینجرز کی جعلی وردیاں برآمد کرلی۔ رینجرز اہلکاروں نے علی الصبح… Continue 23reading کراچی،نائن زیرو کے قریب سے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والا ٹارگٹ کلر گرفتار