متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم کیلئے بڑا مسئلہ کھڑا کرہی دیا،باقاعدہ اعلان
اسلام آباد (نیوزڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے ضوابط کار پر اتفاق کرلیا ہے تاہم اے این پی اور قومی وطن پارٹی کی مخالفت کے باعث اپوزیشن وزیراعظم کے استعفے پر متفق نہ ہو سکی ، اپوزیشن کے ضابطہ کار میں کہا گیا ہے کہ سب سے پہلے وزیراعظم انکے خاندان کے… Continue 23reading متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم کیلئے بڑا مسئلہ کھڑا کرہی دیا،باقاعدہ اعلان