کراچی(این این آئی)عبدالستارایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی کے مطابق جمعہ کے روز کراچی کے ایس آئی ٹی یو میں ڈائلسز کے دوران ان کی سانس اکھڑ نے پر ڈاکٹروں نے انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا تھا۔ انکے صاحبزادے فیصل ایدھی نے رات کے وقت دکھی دل کے ساتھ اپنے والد کے انتقال کی اطلاع میڈیا کو دی۔