کراچی(این این آئی)عبدالستا ر ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی کا کہنا تھا کہ عبدالستار ایدھی نے وصیت کی تھی کہ وہ جس لباس میں وفات پائیں، اسی میں ان کی تدفین کی جائے جبکہ انہوں نے اپنے اعضا بھی عطیہ کرنے کی وصیت کی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ عبد الستار ایدھی نے نے اپنی آنکھیں عطیہ کردیں۔