اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سعودی عرب میں بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر دہشت گردی میں تیزی باعث تشویش ہے ، قرب کی اس گھڑی میں سعودی حکومت اورعوام کے ساتھ ہیں ، عالمی برادری کو دہشتگردی کے اسباب کا سنجیدگی سے جائزہ لینا ہو گا ۔پیر کو چیئرمین تحریک انصاف نے سعودی عرب میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر دہشت گردی میں تیزی باعث تشویش ہے ، قرب کی اس گھڑی میں سعودی حکومت اورعوام کے ساتھ ہیں ، عالمی برادری کو دہشتگردی کے اسباب کا سنجیدگی سے جائزہ لینا ہو گا ۔
سعودی عرب میں دھماکے، دہشت گردی کے اسباب عمران خان نے انتباہ کردیا
![](https://javedch.com/wp-content/uploads/2016/02/03-14.jpg)
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں