اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاناما لیکس کے معاملے پر سپریم کورٹ میں پیٹیشن دائر کرنے کا اشارہ دیا تو حکمران جماعت مسلم لیگ ن بھی میدان میں آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنے کی تیاری کر لی ہے۔ ریفرنس میں آف شور کمپنیوں ، بیرون ملک فلیٹس کی خریداری سمیت بنی گالہ کی رہائش گاہ اور ذرائع آمدن پر بھی بات ہو گی۔ مسلم لیگ ن کے قانونی ماہرین نے عمران خان کے اثاثوں کے حوالے سے معلومات بھی اکٹھی کر لی ہیں۔
عمران خان نے آنکھیں دکھائیں تو حکمران جماعت نے بھی دبنگ اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
اواتار مائونٹین
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی



















































