کوئٹہ ( این این آئی ) بلوچستان میں محکمہ کسٹم نے نان کسٹم پیڈ کابلی گاڑیوں کے خلاف مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا ، سات یوم کے بعد تمام گاڑیاں ضبط کرلی جائیں گی ، کسٹم حکام کے مطابق سپریم کورٹ اور بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کسٹم نے پولیس،، ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے نان کسٹم پیڈ کابلی گاڑیوں کے خلاف مہم چلانے کا فیصلہ کا فیصلہ کیا ہے ،جس کیلئے شہر میں نان کسٹم پیڈ کابلی گاڑیاں رکھنے والیتمام شو رومز مالکان کو نوٹسز جاری کردئیے گئے ہیں جس میں انہیں سات یوم کی مہلت دی گئی ہے کہ وہ اس عرصہ میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں کسٹم کے پاس جمع کرادیں ، سات یوم کے بعد تمام گاڑیان ضبط کرلی جائیں گی ،،،،اس کے ساتھ ساتھ کوئٹہ اور صوبے کے دیگر شہر وں میں بھی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں کے خلاف آپریشن کیا جائے گا ۔
افغان مہاجرین کی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم،سات دن کانوٹس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
کھیت میں کام کرنے والے دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ کا ہیرا مل گیا
-
راحت فتح علی خان کی بیٹی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل















































