جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

عید الفطر کی آمد، وارننگ جاری، اہم اقدامات کر لئے گئے

datetime 3  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملتان پولیس نے عیدالفطر پر مساجد،امام بارگاہوں ،عیدگاہوں اور قادیانیوں کی عبادت گاہوں کی سکیورٹی انتظامات کوحتمی شکل دیدی۔1143مساجد ،امام بارگاہوں میں سے 325کو حساس قراردیدیاگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملتان میں عیدالفطر کے اجتماعات میں سے 19کھلے میدانوں میں ،62امام بارگاہوں،4قادیانی عبادتگاہوں سمیت 1143عیدگاہوں کی سکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔اس سلسلے میں 325مساجد ،عیدگاہوں کوحساس قراردیکر اے کیٹیگری میں رکھا گیا ہے۔تمام حساس عیدگاہوں پر ایک تھانیدار اورکانسٹیبل تعینات ہونگے جبکہ دیگر عیدگاہوں پر ایک مسلح کانسٹیبل موجودرہے گا۔پولیس کے 1500سے زائد افسران واہلکاران مساجد ،امام بارگاہوں اور عیدگاہوں پرتعینات ہونگے جبکہ عیدالفطر کے موقع پر تفریحی مقامات ،پارکوں کے علاوہ قبرستانوں میں بھی سکیورٹی ڈیوٹی موجودرہے گی۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…