پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

عید کی قدیم رسم آج کے مصروف ترین دور میں بھی جاری، لوگوں نے انتظامات کرنے شروع کر دئے

datetime 3  جولائی  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جڑواں شہروں میں مقیم پردیسیوں کی آبائی گھروں میں عید منانے کیلئے روانگی کا سلسلہ ہفتہ کو بھی جاری رہا۔ منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ چار روزہ سرکاری تعطیلات کے اعلان کے بعد سرکاری ملازمین نے ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں ساتھ ملا کر 6 چھٹیاں آبائی گھروں میں منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بعض دور افتادہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے پیر کی اضافی چھٹی حاصل کر کے پیشگی ہفتہ وار دو تعطیلات بھی ساتھ ملا لی ہیں اور ایسے افراد 9 چھٹیاں منائیں گے۔ نجی اداروں کے ملازمین نے بھی زیادہ سے زیادہ تعطیلات اپنے پیاروں کے ساتھ گزارنے کی تیاریاں کر لی ہیں تاکہ عید کی خوشیاں پیاروں سے مل کر مزید دوبالا ہو سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…