بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

مون سون سیزن، حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 3  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے روان مون سون سیزن میں 109 ملین پودے لگانے کا ہدف مقرر کر دیا ہے ۔ ایسے میں ماحولیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ شجرکاری مہم کے دوران متعدد عوامل کو مدنظر رکھنا چاہئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماحولیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کو درختوں کی کٹائی روکنے کے لئے اقدامات کرنا چاہئے کیونکہ ایک ہزار پودے مل کر بھی ایک گھنے درخت کا متبادل نہیں ہو سکتے ۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی نے اعلان کیا ہے کہ 109 ملین درختوں کے ہدف میں 14.2 ملین پودے بھی شامل ہیں جو وزیراعظم کے پانچ سالہ گرین پاکستان پروگراؐم کے تحت لگائے جائیں گے یہ پروگرام اگست میں شروع ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…