مظفرآباد(این این آئی)آزاد کشمیربھرمیں الیکشن 2016میں(ن)لیگ16سے 18نشتوں کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ پیپلزپارٹی 12سے 14 نشتوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر pti11 سے12نشتوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر مسلم کانفرس4سے5نشتں لے جاے گے حکومت پیپلزپارٹی اور ن لیگ مل کر بناے گی بیرسٹرسلطان اپوازشن لیڈر ہونگے آزادکشمیر کے الیکشن 2016میں مختلف سیاسی جماعتوں میں سیاسی اختلافات کے باعث رزلٹ تبدہل ہوگیا 21جولائی کے انتخابات میں پہلے نمبر پر ن لیگ 14سے18سیٹوں کے ساتھ جبکہ پیپلزپارٹی ڈوثرن مظفرآباد میں تین نشتوں کے ساتھ آزادکشمیر بھر سے 12سے14سیٹں لے جاے گے دوسری طرف تحریک انصاف 11سے12نشتں لینے کے حق میں ہیں مسلم کانفرس 4سے5سیٹں لے سکتی ئیں سروے کے مطابق مسلم لیگ اکیلے حکومت بنانے کے پوزشن میں نہیں وہ تحریک انصاف اور مسلم کانفرس کے ساتھ کسی صورت میں حکومتی اتحاد نہیں کرے گی اس لے آیندہ سٹپ کے لے پیپلزپارٹی سے حکومتی اتحاد ہوگا جبکہ تحریک انصاف مسلم کانفرس اور دیگر اپوزشن میں بیھٹے گے چودری سلطان محموداپوزشن لیڈرہوگے فارمولا طہ ہوگیا۔