لاہور،ہوٹل سے دو ہفتے قبل پر اسرار طور پر لا پتہ ہونیوالے 7سالہ بچے کی لاش بالاخرہوٹل سے ہی برآمد،افسوسناک انکشافات
لاہور (این این آئی )صوبائی دارالحکومت کے علاقہ اسلامپور کے ہوٹل سے دو ہفتے قبل پر اسرار طور پر لا پتہ ہونے والے 7سالہ بچے کی لاش ہو ٹل کے گٹر سے برآمد ہو گئی ،پولیس نے لا ش پوسٹمارٹم کیلئے بھجوا کر تحقیقات شروع کر دیں ،ورثاء نے میو ہسپتال کے ڈیڈ ہاؤس کے… Continue 23reading لاہور،ہوٹل سے دو ہفتے قبل پر اسرار طور پر لا پتہ ہونیوالے 7سالہ بچے کی لاش بالاخرہوٹل سے ہی برآمد،افسوسناک انکشافات







































