جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کا ایسا علاقہ جس نے سعودی عرب کو بھی پیچھے چھوڑ دیا, آج عید منائی جارہی ہے

datetime 5  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کی بوہری برادی پشاور پر بھی بازی لے گئی‘ منگل کو ہی عید الفطر مناڈالی ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی بوہری برادری عیدالفطر مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہی ہے۔ اس موقع پر ملک کی سلامتی اور سعودی عرب دھماکوں میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور زخمیو ں کی صحت یابی کے لئے دعائیں کی گئیں۔کراچی میں نمازعید کا سب سے بڑا اجتماع صدر کی طاہری مسجد میں ہوا۔پان منڈی اور حیدری کے علاقوں میں بھی عیدالفطر کی نماز کے اجتماعات ہوئے۔نماز عید کے بعد اسلام کی سربلندی اور ملک کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔سعودی عرب میں ہونے والے بم دھماکوں میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا کی گئی۔اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ پولیس اور رینجرز اہلکاروں نے سیکیورٹی کے فرائض انجام دیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…