جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون اور انیس احمد ایڈووکیٹ برطانیہ پہنچ گئے

datetime 30  مئی‬‮  2016

پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون اور انیس احمد ایڈووکیٹ برطانیہ پہنچ گئے

لندن (این این آئی)پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون اور انیس احمد ایڈووکیٹ برطانیہ پہنچ گئے ۔رضا ہارون اور انیس ایڈووکیٹ نے لندن میں مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں اور پارٹی کی تنظیم سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ذرائع کے مطابق رضا ہارون اور انیس ایڈووکیٹ کچھ دنوں میں لندن میں پریس… Continue 23reading پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون اور انیس احمد ایڈووکیٹ برطانیہ پہنچ گئے

پاک ایران تعلقات، ایران کا ایسا اقدام کہ پاکستانیو ں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 30  مئی‬‮  2016

پاک ایران تعلقات، ایران کا ایسا اقدام کہ پاکستانیو ں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

چاغی(آن لائن) دوست ملک ایران نے پاکستان سے اشیا خورونوش کی تجارت روک دی۔نجی ٹی وی کے مطابق ایرانی حکام کی جانب سے پاکستانی اشیا خورونوش کی تجارت روکنے کے خلاف مقامی لوگوں نے شدید احتجاج کیا جس پر ایرانی حکام نے پاک ایران تجارتی گیٹ بند کردیا۔ پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ایران… Continue 23reading پاک ایران تعلقات، ایران کا ایسا اقدام کہ پاکستانیو ں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

نوازشریف کی بیماری سے نئے بحران نے جنم لیا ہے اس پر انہیں مستعفی ہوجانا چاہئے ،عمران خان

datetime 30  مئی‬‮  2016

نوازشریف کی بیماری سے نئے بحران نے جنم لیا ہے اس پر انہیں مستعفی ہوجانا چاہئے ،عمران خان

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی بیماری سے ایک نئے بحران نے جنم لیا ہے اس بحران پر انہیں مستعفی ہوجانا چاہئے،اسحاق ڈار کا امور حکومت سنبھالنا بادشاہت کی مثال ہے،وفاقی وزراء اب قوم کو دھوکا نہیں دے سکتے،انصاف نہ ملا تو بھرپور انداز میں… Continue 23reading نوازشریف کی بیماری سے نئے بحران نے جنم لیا ہے اس پر انہیں مستعفی ہوجانا چاہئے ،عمران خان

ن لیگ کے اہم رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 30  مئی‬‮  2016

ن لیگ کے اہم رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) جوڈیشل مجسٹریٹ نے گاڑی کی ٹکر سے سیکیورٹی گارڈ کی ہلاکت کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد کے رو برو مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی شیخ روحیل اصغر اور ان کے ساتھ… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری

مسلم لیگ (ق) کے راہنما وجوائنٹ سیکرٹری لاہور میاں کامران سیف کا بیان

datetime 30  مئی‬‮  2016

مسلم لیگ (ق) کے راہنما وجوائنٹ سیکرٹری لاہور میاں کامران سیف کا بیان

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ق) کے راہنما وجوائنٹ سیکرٹری لاہور میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس بجران نے ملکی معیشت کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہے۔توانائی بحران نے ملکی صنعت اور تجارت کو دیمک کی طرح چاٹنا شروع کر دیا ہے۔جبکہ بجٹ2016-17میں عوامی ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ اور حکومتی… Continue 23reading مسلم لیگ (ق) کے راہنما وجوائنٹ سیکرٹری لاہور میاں کامران سیف کا بیان

ڈی جی نیب کا فیصلہ ، بڑے بڑوں کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 30  مئی‬‮  2016

ڈی جی نیب کا فیصلہ ، بڑے بڑوں کی دوڑیں لگ گئیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین نیب قمر الزماں کی صدارت اجلاس ہوا جس میں کرپشن کیسز کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے۔ انہوں نے اجلاس کی صدارت کی جس میں چاروں صوبوں کے ڈی جی نیب نے شرکت کی۔… Continue 23reading ڈی جی نیب کا فیصلہ ، بڑے بڑوں کی دوڑیں لگ گئیں

ملکی بڑی شخصیت کا وزیراعظم سے اچانک رابطہ ، کیا بات ہوئی ؟پتہ چل گیا

datetime 30  مئی‬‮  2016

ملکی بڑی شخصیت کا وزیراعظم سے اچانک رابطہ ، کیا بات ہوئی ؟پتہ چل گیا

کوئٹہ (آئی این پی) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، محمد خان اچکزئی نے وزیراعظم سے ان کی خیریت دریافت کی۔ گورنر بلوچستان نے وزیراعظم… Continue 23reading ملکی بڑی شخصیت کا وزیراعظم سے اچانک رابطہ ، کیا بات ہوئی ؟پتہ چل گیا

سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ ،ڈی جی رینجرز اور حکومت سندھ سے جواب طلب کرلیا

datetime 30  مئی‬‮  2016

سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ ،ڈی جی رینجرز اور حکومت سندھ سے جواب طلب کرلیا

کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے 200سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر آئی جی سندھ ،ڈی جی رینجرز سندھ اور حکومت سندھ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے ۔پیر کو جسٹس عرفان سعادت پر مشتمل دو رکنی بنچ نے 200سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ ،ڈی جی رینجرز اور حکومت سندھ سے جواب طلب کرلیا

ایک دن روزہ، ایک ہی دن عید، حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

datetime 30  مئی‬‮  2016

ایک دن روزہ، ایک ہی دن عید، حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہاہے کہ ملک میں ایک ہی دن رمضان المبارک اور عیدین منانے کیلئے مفتی شہاب الدین پوپلزئی سمیت خیبر پختونخواکے علماء سے مشاورت کی جائے گی ،پوپلزئی جس صوبے میں جہاں چاہئیں اجلاس بلا لیں ہم جانے کو تیار ہیں اس سلسلے میں علماء کرام… Continue 23reading ایک دن روزہ، ایک ہی دن عید، حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا