منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

مخدوم جاوید ہاشمی بھی ایدھی کے نقش قدم پر چل پڑے،حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 9  جولائی  2016 |

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے وفات کے بعد اپنی آنکھیں بھی عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ملتان میں اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم جاویدہاشمی نے کہا کہ ایدھی صاحب پاکستان کا عظیم سرمایہ تھے۔ مرحوم عبد الستار ایدھی نے لوگوں کے دلوں پر عوامی خدمت کے جذبے کے تحت حکومت کی۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہر دل ان کی وفات پر سوگوار ہے۔اس موقع پرا نہوں نے عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے وفات کے بعد اپنی آنکھیں بھی عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…