جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

بھارت کی انتہائی گھٹیا حرکت، پاکستان نے کوشش ناکام بنا دی

datetime 11  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان رینجرز پنجاب نے ایک با ر پھر بھا رت کی طر ف سے بھا ری مقدا ر میں مختلف برا نڈز کی انڈین شرا ب پا کستان سمگل کر نے کی کو شش نا کا م بنا دی ۔ گذشتہ را ت پنجا ب رینجر ز کے جو ا ن ڈیو ٹی پر الرٹ تھے کہ قصو ر با رڈر کے ایریا میں انڈیا کی طر ف سے کچھ افراد کی مشکو ک حر کا ت دیکھی گئی ۔ پنجا ب رینجر ز کے جو ا نو ں نے ان کو للکا را جس پر ان افر اد نے اپنا سا ما ن وہیں پھینک دیا اور وا پس انڈیا کی طر ف بھا گنے لگے ۔پنجا ب رینجر ز کے بہا در اور الر ٹ جوا نو ں نے ان مشکو ک افرا د کا پیچھا کیا جبکہ سمگلران نے رینجرز جوانوں پر فائر کیا۔ جس کے نتیجہ میں رینجرز کے جوان کی فائرنگ کی جوابی کاروائی کی اور سمگلرز اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھاگنے میں کامیاب ہو گئے۔جب علاقہ کی تلاشی لی گئی تو 48 بوتل انڈ ین شرا ب برآمد ہو ئیں ۔کیس کو متعلقہ تھا نے میں اندرا ج کر کے تفتیش شرو ع کر دی گئی ۔ ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (پنجاب)میجر جنرل عمر فاروق برکی نے پنجاب رینجرز کے جوانوں کی دلیرانہ کاروائی اور فرض شناسی کو سراہا۔



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…