دن دیہاڑے سات سالہ بچے کو پکڑ کر ذبح کردیاگیا،شدید خوف و ہراس
چنیوٹ (این این آئی)چنیوٹ میں نامعلوم افراد کی اسکول جاتے ہوئے پہلی جماعت کے سات سالہ بچے کو پکڑ کر ذبح کرنے کی کوشش۔ علاقہ بھر میں خوف وہراس پھیل گیا۔چنیوٹ کے علاقے پنگو موڑ کا رہائشی سات سالہ ثاقب علی ولد محمد علی گھر سے اسکول کیلئے نکلا تو نامعلوم افراد نے اسے پکڑ… Continue 23reading دن دیہاڑے سات سالہ بچے کو پکڑ کر ذبح کردیاگیا،شدید خوف و ہراس