کراچی(آئی این پی)سندھ رینجرز نے عوام کیلئے اہم ترین پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عو ام ارد گرد مشکوک سرگرمیوں یا افراد پر کڑی نظر رکھیں اور ہمیں اطلاع دیں۔پیر کو ترجمان رینجرزسندھ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عوام ارد گرد مشکوک سرگرمیوں یا افراد پر کڑی نظررکھیں،عوام مشتبہ سرگرمیوں کی اطلاع رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 03162369996 پردیں،رینجرز ہیلپ لائن 1101 پربھی اطلاع دی جاسکتی ہے جبکہ اطلاع دینے والے کا نام راز میں رکھا جائے گا۔
عوام ارد گرد مشکوک سرگرمیوں یا افراد پر کڑی نظر رکھیں اور ہمیں اطلاع دیں،ترجمان سندھ رینجرز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
لکی موٹرز کا Kia Sportage L Alpha کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان



















































