لاہور (آن لائن) سندر کے علاقہ میں نہر سے 25سالہ نامعلوم لڑکی کی تشدد زدہ نعش بر آمد ، شناخت نہ ہونے پر پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کیلئے ایدھی کے زریعے مر دہ خانے منتقل کر دی ۔بتایا گیا ہے کہ سندر کے علاقہ میں نہر کے اندر 25سالہ نامعلوم لڑکی کی نعش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے موقع پرپہنچ کر لڑکی کی نعش کو باہر نکالا جس کو مبینہ طور پر تشدد کے بعد قتل کر کے نعش نہر میں پھینکی گئی تھی ۔ پولیس کی جانب سے نامعلوم لڑکی کی نعش کی شناخت نہ ہونے پر اسے ایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینس کے زریعے پوسٹمارٹم کیلئے مقامی مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کے پوسٹمارٹم اور ورثاء کے ملنے کے بعد ہی اصل حقائق معلوم ہو سکیں گے ۔
لاہور، نہر سے 25سالہ نامعلوم لڑکی کی تشدد زدہ نعش بر آمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری



















































