طورخم سے پاکستان آنے والے افغان شہری پاکستان کا ویزا لیے بغیر (آج) کے بعد پاکستان میں داخل نہیں ہوسکیں گے
پشاور(این این آئی) طورخم سے پاکستان آنے والے افغان شہری پاکستان کا ویزا لیے بغیر (آج)یکم جون 2016 کے بعد پاکستان میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان آرمی کی جانب سے واضح کر دیا گیا کہ یکم جون کے بعد بغیر پاسپورٹ اور ویزے کے کوئی بھی افغان شہری… Continue 23reading طورخم سے پاکستان آنے والے افغان شہری پاکستان کا ویزا لیے بغیر (آج) کے بعد پاکستان میں داخل نہیں ہوسکیں گے