پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان رینجرزنے ایک با ر پھر انڈین شرا ب پا کستان سمگل کر نے کی کو شش نا کا م بنا دی

datetime 11  جولائی  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان رینجرز (پنجاب) نے ایک با ر پھر بھا رت کی طر ف سے بھا ری مقدا ر میں مختلف برا نڈز کی انڈین شرا ب پا کستان سمگل کر نے کی کو شش نا کا م بنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجا ب رینجر ز کے جو ا ن ڈیو ٹی پر الرٹ تھے کہ قصو ر با رڈر کے ایریا میں انڈیا کی طر ف سے کچھ افراد کی مشکو ک حر کا ت دیکھی گئی ۔ پنجا ب رینجر ز کے جو ا نو ں نے ان کو للکا را جس پر ان افر اد نے اپنا سا ما ن وہیں پھینک دیا اور وا پس انڈیا کی طر ف بھا گنے لگے ۔پنجا ب رینجر ز کے بہا در اور الر ٹ جوا نو ں نے ان مشکو ک افرا د کا پیچھا کیا جبکہ سمگلران نے رینجرز جوانوں پر فائر کیا۔ جس کے نتیجہ میں رینجرز کے جوان کی فائرنگ کی جوابی کاروائی کی اور سمگلرز اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھاگنے میں کامیاب ہو گئے۔جب علاقہ کی تلاشی لی گئی تو 48 بوتل انڈ ین شرا ب برآمد ہو ئیں ۔کیس کو متعلقہ تھا نے میں اندرا ج کر کے تفتیش شرو ع کر دی گئی ۔ ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (پنجاب)میجر جنرل عمر فاروق برکی نے پنجاب رینجرز کے جوانوں کی دلیرانہ کاروائی اور فرض شناسی کو سراہا۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…